نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آنے کے بعد دانشوروں کا خیال ہے کہ ملک میں ایک نیا اقتصادی بحران آنے والا ہے۔ الوقت - امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد دانشوروں کا خیال ہے کہ ملک میں ایک نیا اقتصادی بحران آنے والا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کی نئی حکومت کے برسر اقتدار آنے کی وجہ سے ایک بڑا ا ...
آنے پر امریکہ کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ دوسرے ہم منصبوں سے ہاتھ ملانے کو لے کر اس سے پہلے بھی شہ سرخیوں میں رہے ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے ساتھ بھی ہاتھ ملانے کا ان کا طریقہ ٹویٹر پر بحث کا سبب بنا تھا۔
ٹروڈو سے ہاتھ ملانے کے دوران جہ ...
آنے والے زندگی کو جوش و خوشیوں سے بھر تجربے سے جاری رکھنے کا نام ہے۔ فطرت کی ہریالی اور ہری بھری پتیوں سے درختوں کو زیب وزینت، نئے اور روشن مستقبل کا پیغام سناتی ہے۔
عید کے مبارک موقع پر رائج بہترین رسومات میں عزیز و اقارب سے ملاقات ہے۔ اس رسم پر اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئ ...
آنے والی پروازوں پر نافذ ہوگی۔ امریکی عہدیدار کے مطابق یہ پابندی غیر معینہ مدت کے لئے ہے۔
ان بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں قاہرہ، عمان، کویت سٹی، مراکش کا کیسا بلانکا، دوحہ، ریاض اور جدہ، استنبول اور ابو ظبی اور دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ شامل ہیں۔ ایک اور امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے مجمو ...
آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ کشیدگی روکنے کے لئے پہلے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی لیکن جب حالات پر کنٹرول نہیں ہوا تو پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی جس میں تین افراد جاں بحق اور چار دیگر زخمی بھی ہوگئے۔
آنسو گیس اور طاقت کا استعمال کیا۔
اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی مظاہرین کے زخمی ہونے کے خبریں ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، کچھ فلسطینی مظاہرین علاقے میں چار میٹر بلند باڑ پر چڑھنے اور فلسطینی قومی پرچم لہرانے میں کامیاب ہوگئے۔
آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔ الوقت - میانمار میں حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
انہوں نے بی بی سی سے گفتگو ...
آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو روکنا امریکہ کے قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام ...